Home / Books / Authored Books / اسلام۔ عصمتِ نسواںکا محافظ

اسلام۔ عصمتِ نسواںکا محافظ

اسلام۔ عصمتِ نسواںکا محافظ

سماج میں بدکاری اور عصمت دری کے واقعات کثرت سے پیش آنے لگے ہیں اورلاکھ کوششوں کے باوجود، نہ صرف یہ کہ وہ کنٹرول میں نہیں آرہے ہیں ،بلکہ ان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اسلام نے عورتوں کی عفت و عصمت کا کیا تصور پیش کیا ہے؟سماج کو پاکیزہ رکھنے کے لیے اس نے کیااحتیاطی تدابیر بتائی ہیں؟اور بدکاری کرنے والوں کے لیے کتنے سخت قوانین وضع کیے ہیں ؟ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عصمتِ نسواں کی حفاظت حقیقی طور پر اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۳۲        قیمت:۱۶

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے