Home / Books / Authored Books / اسلام اور سائنس ۔ اردو رسائل میں

اسلام اور سائنس ۔ اردو رسائل میں

اسلام اور سائنس ۔ اردو رسائل میں

اردو رسائل میں سائنسی موضوعات پر بھی مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اس کتاب میں اسلام اور سائنس، قرآن اور سائنس،مسلمان اور سائنسی علوم اوراسلامی طب اور اطباء جیسے موضوعات پر اردو رسائل میں شائع ہونے والے   دو سو مضامین کا اشاریہ پیش کیا گیا اور ان مضامین کے مشتملات کا مختصر تعارف کرایا گیا ہے۔
یہ کتاب خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ سے شائع ہوئی ہے۔صفحات:۱۳۶(مجلد)
قیمت:۔؍۱۳۰ روپے

Check Also

قرآن سے غفلت

قرآن سے غفلت اس کتابچہ میں مسلمانوں کے اس رویے پر نقد کیا گیا ہے …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے