Home / Books / Authored Books / اسلام میں حقوق ِ انسانی کا تصور

اسلام میں حقوق ِ انسانی کا تصور

اسلام میں حقوق ِ انسانی کا تصور

موجودہ دور میں حقوق انسانی(Human Rights) کا بڑا شہرہ ہے۔ اس سلسلے میں بیداری لانے کا سہرا مغربی اقوام کے سر ڈالا جاتا ہے اور اقوام ِ متحدہ کے ’ منشور ِ حقوق ِ انسانی‘ کو اس کی معراج سمجھا جاتا ہے۔اس کتابچہ میں مغرب میں انسانی حقوق کی تاریخ پر اجمالی نظر ڈالی گئی ہے، پھر اسلام میں انسانی حقوق کے امتیازی پہلوؤں اور ضمانتِ حقوق کی اسلامی بنیادوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے بعد اسلام کے عطا کردہ بنیادی حقوق کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ آخر میں اس سلسلے میں اسلام پر کیے جانے والے بعض اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے۔
یہ کتاب اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۴۰، قیمت:۔؍۲۰ روپے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے