Home / Books / Authored Books / اشاریۂ تحقیقات اسلامی(۱۹۸۲۔۲۰۰۶ئ)

اشاریۂ تحقیقات اسلامی(۱۹۸۲۔۲۰۰۶ئ)

اشاریۂ تحقیقات اسلامی(۱۹۸۲۔۲۰۰۶ئ)

ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کا ترجمان سہ ماہی ’تحقیقات اسلامی‘ علی گڑھ گزشتہ چونتیس سال سے پابندی سے نکل رہا ہے اور اسلامیات کے میدان میں بر صغیر ہند و پاک کے علمی رسائل میں اسے امتیازی مقام حاصل ہے۔اس کتاب میں اس کا ۱۹۸۲ء سے ۲۰۰۶ء تک پچیس برسوں کا موضوعات اور مصنفین و مترجمین کے اعتبار سے اشاریہ پیش کیا گیا ہے۔
یہ کتاب ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی  علی گڑھ سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۷۲

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے