Home / Books / Authored Books / انبیاء کرام کی دعوت۔ موضوعات اور خصوصیات

انبیاء کرام کی دعوت۔ موضوعات اور خصوصیات

انبیاء کرام کی دعوت۔ موضوعات اور خصوصیات

قرآن کریم میں کتنے انبیاء کا تذکرہ ہے اور ان میں سے کن انبیاء کی دعوت کا تفصیلی بیان موجود ہے؟اپنی قوموں کے سامنے ان انبیا ء کی دعوت کے بنیادی نکات اور موضوعات کیا تھے؟انھوں نے کن کاموں کا حکم دیا اور کن کاموں سے روکا ؟دعوتِ انبیا کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟ اس کتاب میں ان موضوعات پر قرآن کریم کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔
کارِ دعوت میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک گائیڈ بک ہے ،جس سے انہیں رہ نمائی ملے گی کہ بھٹکے ہوئے انسانوں کے سامنے کیا باتیں پیش کریں اور کس طرح پیش کریں؟
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۱۲۸        قیمت:۶۰

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے