Home / Books / Authored Books / اہلِ مذاہب کو قرآن کی دعوت

اہلِ مذاہب کو قرآن کی دعوت

اہلِ مذاہب کو قرآن کی دعوت

زمانۂ نزول قرآن میں یہودیت اور عیسائیت دو بڑے مذاہب تھے۔ قرآن نے ان کے ماننے والوں کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی اور ان کی تحریفات اور انحرافات کی نشان دہی کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسلام ہی اللہ کااصل دین ہے، جسے لے کر ہر پیغمبر آیا تھا اور جس کے ساتھ اب آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ بھیجے گئے ہیں۔
اس کتاب میں ان بنیادی نکات کو نمایاں کیا گیا ہے جنھیں راہِ دعوت میں کام کرنے والوں کو دیگر اہل ِمذاہب سے گفتگو کرتے ہوئے اور ان کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کرتے وقت ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اس مطالعہ میں قرآن کریم کو بنیاد بنایا گیا ہے اور قدیم و جدید کتبِ تفسیر سے بھی فائدہ اٹھایا گیا ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات: ۸۴، قیمت: -/۴۵ روپے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے