Home / Books / Authored Books / تخلیق ِ انسانی کے مراحل – اور قرآن کا سائنسی اعجاز

تخلیق ِ انسانی کے مراحل – اور قرآن کا سائنسی اعجاز

تخلیق ِ انسانی کے مراحل
 اور قرآن کا سائنسی اعجاز

یہ کائنات خود بہ خود وجود میںنہیں آگئی ہے ، بلکہ ایک قادرِ مطلق ہستی نے اسے پیدا کیا ہے۔اس زندہ جاوید حقیقت کے دلائل کائنات کے ذرّے ذرّے میں پھیلے ہوئے ہیں اور خود انسان کے وجود میں بھی اس کے ثبوت موجود ہیں۔ اس کتابچہ میں جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں تخلیق ِ انسانی کے سلسلے میں قرآنی بیانات کا اعجاز آشکارا کیا گیا ہے۔
یہ کتاب اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۲۴    قیمت:۔؍۱۵ روپے

Check Also

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح خطرات اور ان کا تدارک عصر حاضر میں قرآنی آیات …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے