Home / Books / Authored Books / حضرت ابراہیم علیہ السّلام۔ امامِ انسانیت

حضرت ابراہیم علیہ السّلام۔ امامِ انسانیت

حضرت ابراہیم علیہ السّلام۔ امامِ انسانیت

اس کتاب میں ابوالانبیاء خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی داعیانہ زندگی اور دعوتی و تبلیغی جدّ و جہد کا ایک جامع مرقع پیش کیا گیا ہے اور ملّتِ ابراہیمی کے بنیادی عناصر ، ملّتِ ابراہیمی کے حاملین،ملّتِ ابراہیمی سے انحراف، ملّتِ ابراہیمی اور اسلام ، نصاریٰ اور ملّتِ ابراہیمی جیسے اہم موضوعات پر محقّقانہ اور داعیانہ بحث کی گئی ہے۔ایک ایسی جامع اور تحقیقی کتاب ،جو ملّتِ ابراہیمی سے متعارف کرانے کے ساتھ اسوۂ ابراہیمی سے بھی روشناس کراتی ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشر زنئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔صفحات : ۲۹۶،قیمت /= ۷۰ روپئے
پاکستان میں اس کتاب کوبک کارنر شو روم، جہلم نے حیاتِ حضرت ابراہیم ؑ کے نام سے شائع کیا ہے۔

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے