Home / Books / Authored Books / رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل
اسباب اور انسدادی تدابیر

    رحمِ مادر میں بچیوں کا قتل عصر حاضر کے ان نازک اور سنگین مسائل میں سے ہے، جن سے نہ صرف ہمارا ملک، بلکہ پوری دنیا دوچار ہے۔ اس کی وجہ سے صنفی توازن بگڑ رہا ہے اور لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔اس برائی کے انسداد کے لیے قوانین بنائے جا رہے ہیں، مگر وہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہے ہیں۔اس کتابچہ میں اسلام کی ان تعلیمات کی نشان دہی کی گئی ہے جن کو عام کرکے اس برائی کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
یہ کتابچہ شعبۂ تنظیم جماعت اسلامی ہند کی جانب سے شائع ہوا ہے۔
صفحات:۲۴

Check Also

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح خطرات اور ان کا تدارک عصر حاضر میں قرآنی آیات …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے