Home / Books / Authored Books / زندگی کے عام فقہی مسائل (3 volumes )

زندگی کے عام فقہی مسائل (3 volumes )

زندگی کے عام فقہی مسائل

یہ کتاب ماہ نامہ زندگی نو ،نئی دہلی میں فقہی استفسارات ،رسائل و مسائل کے کالم میں شائع ہونے سوالات و جوابات کا مجموعہ ہے ، جو انسانی زندگی میں عام طور پر درپیش رہتے ہیں۔تمام مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور علمائے سلف اور فقہاء کرام کی آراء ،دلائل کے ساتھ اس طرح نقل کی گئی ہیں کہ اس سے قارئین کے ذہنی افق میں کشادگی پیدا ہو گی اور وہ مسئلہ کو اچھی طرح سمجھ کر اس پر عمل کرنے پر آمادہ ہوں گے۔
امید ہے کہ ان مجموعوں سے روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والی بہت سی الجھنوں اور مسائل کو حل کرنے میںمدد ملے گی۔

یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشر ز،نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
جلد اول     :    صفحات  :۱۴۸        قیمت:۶۰
جلد دوم     :    صفحات  :۲۴۰        قیمت:۱۰۰
جلد سوم     :    صفحات  :۲۰۰        قیمت:۱۰۰

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے