Home / Books / Authored Books / زکوٰۃ۔ احکام و مسائل

زکوٰۃ۔ احکام و مسائل

زکوٰۃ۔ احکام و مسائل

    اس کتابچہ میں بہت اختصار کے ساتھ زکوٰۃ کے احکام و مسائل بیان کیے گئے ہیں۔ ابتدا میں زکوٰۃ کی فرضیت واہمیت ، غرض و غایت ، اموال ِ زکوٰۃ،نصاب، مقدارِ زکوٰۃ اور وجوب پر روشنی ڈالی گئی ہے،یہ بتایا گیا ہے کہ کن اموال پر زکوٰۃ ہے اور کن پر نہیں۔پھرزیورات،پروویڈنٹ فنڈ، شیرز،تجارتی پلاٹس،پیداواروغیرہ کی زکوٰۃ بیان کی گئی ہے۔ آخر میں مستحقین زکوٰۃ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
اس کتابچہ کو جماعت اسلامی ہند، ابو الفضل انکلیو،جامعہ نگر، نئی دہلی، جماعت اسلامی ہند، کریم نگر(آندھرا پردیش) اور ادارہ فلاح دارین، بارہمولہ(کشمیر) نے برائے مفت تقسیم شائع کیا ہے۔

Check Also

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح خطرات اور ان کا تدارک عصر حاضر میں قرآنی آیات …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے