Home / Books / Compiled Books / سیرتِ رسول ﷺاور ہم

سیرتِ رسول ﷺاور ہم

سیرتِ رسول ﷺاور ہم
مولانا سید احمد عروج قادریؒ

اس کتاب میں سیرت کے موضوع پر مولانا عروج قادری کے، ماہ نامہ زندگی رام پور میں شائع شدہ، دس (۱۰) مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔ابتدا میںرسالت کی ضرورت، اس کا ثبوت ، بعثتِ محمدی کا مقصداور معراجِ نبوی پر مضامین ہیں۔ بعض مضامین میں مکی اور مدنی ادوار میںدعوتی سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔آخر میںخاتم النبیین ﷺ کی پیروی پر زور دیا گیا ہے اور مطالعۂ سیرت کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔صفحات:۱۵۲،قیمت:۔؍۸۰
پاکستان میںاس کتاب کو مکتبہ قاسم العلوم لاہور نے شائع کیا ہے۔

Check Also

ڈاڑھی کا مسئلہ

ڈاڑھی کا مسئلہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ؍ مولانا سیداحمد عروج قادریؒ بعض حضرات کہتے …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے