Home / Books / Authored Books / قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح
خطرات اور ان کا تدارک

عصر حاضر میں قرآنی آیات کی سائنسی تعبیر و تشریح کا رجحان بہت تیزی سے پروان چڑھا ہے۔عموماً یہ اسلوب اختیار کیا جاتا ہے کہ سائنس جن باتوں تک طویل تحقیقات اور تجربات کے بعد پہنچی ہے، ان کی خبر قرآن نے چودہ سو سال پہلے بتا دی تھی۔ یہ اندازِ بحث اگرچہ بہت مؤثر اور خوش کن لگتا ہے، لیکن اس کی تہوں میں کچھ خطرات اور اندیشے ہیں۔ اس کتابچہ میں ان کی نشان دہی کی گئی ہے اورآیاتِ قرآنی کی سائنسی تعبیر و تشریح کے رہ نما اصول پیش کیے گئے ہیں۔
یہ کتاب اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۲۴    قیمت:۔؍۱۵ روپے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے