Home / Books / Authored Books / قرآن ، اہلِ کتاب اور مسلمان

قرآن ، اہلِ کتاب اور مسلمان

قرآن ، اہلِ کتاب اور مسلمان

قرآنِ کریم میں اہلِ کتاب(یہود و نصاری)کے حالات پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان پر اللہ تعالیٰ کے انعامات و احسانات ، ان کی بد اعتقادیوں اور بد اعمالیوں کی تفصیلات اور ان کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی جانے والی سزاؤں اور تنبیہوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
اہلِ کتاب کے اس مفصل تذکرہ کا مقصد کیا ہے؟اس میں مسلمانوں کے لیے عبرت و نصیحت کے کون سے پہلو ہیں؟اور اس سے انہیں کیا رہ نمائی ملتی ہے؟اس کتاب میں ان موضوعات سے بحث کی گئی ہے۔
کتاب پر مولانا سید جلال الدین عمری کا مسبوط اور دقیق مقدّمہ بھی ہے ۔
یہ کتاب ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات : ۲۹۶    قیمت /= ۷۰ روپئے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے