صفحہ اول / Books / Authored Books / قرآن سے غفلت

قرآن سے غفلت

قرآن سے غفلت

اس کتابچہ میں مسلمانوں کے اس رویے پر نقد کیا گیا ہے کہ وہ بہ ظاہر قرآن سے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن عملاً اس سے بے اعتنائی برتتے ہیں۔ پھر کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کی ذلت و نکبت کا سبب قرآن سے ان کی دوری ہے۔ آخر میں مسلمانوں کی زندگیوں میں قرآن سے دوری کے مظاہر کی نشان دہی کی گئی ہے اور بتایا گیا کہ جب تک مسلمان اپنا رویہ نہیں تبدیل کریں گے ان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
اس کتاب کوپاکستان کے اشاعتی ادارے منشورات لاہور نے شائع کیا ہے۔
صفحات:۸

یہ بھی پڑھیں

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.