Home / Books / Authored Books / قرآن کا تصورِ انسانیت

قرآن کا تصورِ انسانیت

قرآن کا تصورِ انسانیت

اسلام پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ وہ فرقہ پرستی کی تعلیم دیتا ہے۔ اسے صرف اپنے ماننے والوں کی فلاح و بہبود کی فکر ہوتی ہے، باقی انسانوں کے دیگر حقوق تو کجا وہ انھیں زندہ رہنے کا حق بھی نہیں دینا چاہتا۔اس کتابچہ میں اس اعتراض کا رد کیا گیا ہے اورانسانیت، انسانی اقدار، حقوق اور اخلاقیات کے سلسلے میں قرآن کریم کی تعلیمات کا نچوڑ پیش کیا گیا ہے۔
یہ کتاب اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۵۶    قیمت:۔؍۲۰ روپے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے