Home / Books / Compiled Books / قرآن کا فلسفۂ اخلاق

قرآن کا فلسفۂ اخلاق

قرآن کا  فلسفۂ اخلاق
مولانا سید احمد عروج قادری

اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ انسان صرف مادی وجود ہی نہیں رکھتا ہے، بلکہ اس کا اخلاقی وجود بھی ہے۔پھرفلاسفہ و مفکرین کے ذریعے پیش کردہ اخلاقی افکار کا تذکرہ کرنے کے بعد قرآن کے فلسفۂ اخلاق پر تفصیل سے اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔ اس کے بعد سورۂ النحل کی آیت۹۰ کی مفصّل تشریح کی گئی ہے اور عدل، احسان اور صلہ رحمی کی تاکید اور فحشائ، منکر اور سرکشی کی ممانعت کی معنویت سمجھائی گئی ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۱۷۶    قیمت:۔؍۹۵

Check Also

ڈاڑھی کا مسئلہ

ڈاڑھی کا مسئلہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ؍ مولانا سیداحمد عروج قادریؒ بعض حضرات کہتے …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے