Home / Books / Authored Books / مسلمان عورت کا دائرۂ کار

مسلمان عورت کا دائرۂ کار

مسلمان عورت کا دائرۂ کار

عصرِ حاضر میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اسلام نے عورتوں کو مردوں کے مساوی حقوق نہیں دیے ہیں۔ اس اعتراض سے بچنے کے لیے بعض مسلم دانش ور کوشش کرتے ہیں کہ اسلام میں عورتوں کے لیے وہ تمام حقوق ثابت کر دکھائیں جو مردوں کو حاصل ہیں۔یہ کوشش بسا اوقات قرآن و سنت کی نصوص کی بے جا تاویل اور غلط ترجمانی تک جا پہنچتی ہے۔ اس کتابچہ میں صحیح نقطۂ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور دانش وروں کی بے جا تاویلات کی نشان دہی کی گئی ہے۔
یہ کتاب اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۳۲    قیمت:۔؍۱۶ روپے

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے