Home / Books / Authored Books / مولانا جلال الدین عمری۔ کوائف اور علمی خدمات

مولانا جلال الدین عمری۔ کوائف اور علمی خدمات

مولانا جلال الدین عمری۔ کوائف اور علمی خدمات

اس کتابچہ میں مولانا سید جلال الدین عمری امیر جماعت اسلامی ہند کی سوانح اور علمی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ان کی تصانیف کا تذکرہ و تعارف اسلام کے بنیادی عقائد،دعوت، معاشرت،انسانی حقوق، عصری مسائل اور دیگر موضوعات کے تحت کرایا گیا ہے، ان کی جن کتابوں کا دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو گیا ہے، ان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ آخر میں ان کی تحریر کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔
یہ کتابچہ جماعت اسلامی کراچی(پاکستان) نے برائے مفت تقسیم شائع کیا تھا۔

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے