Home / Books / Authored Books / کفر اور کافر۔ قرآن کی روشنی میں

کفر اور کافر۔ قرآن کی روشنی میں

کفر اور کافر۔ قرآن کی روشنی میں

کفر کے لغوی معنٰی اور مفہوم ،کافر کو کافر کہنے کی وجہ،ان الفاظ کی تشریح جو معنٰی کے لحاظ سے لفظ کفر سے قریب ہیں، مرنے کے بعد کفر والوں کا انجام ۔ اس کتاب میں ان موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔یہ کتاب ان لوگوں کے لیے خصوصیت کے ساتھ مفید ہے ،جنھیں برادارانِ وطن کے ساتھ دنیا،آخرت اور اسلام کے موضوع پر گفت و شنید سے دل چسپی ہے۔
یہ کتاب مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشر ز،نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔
صفحات:۶۰        قیمت:۲۰

Check Also

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے