یتیم پوتے کی وراثت سے محرومی کے متبادل طریقے فروری 8, 2017 رسائل مسائل 0 اسلام کے نظامِ وراثت پر جو اعتراضات کیے گئے ہیں ان میں سے ایک اہم اعتراض یہ ہے کہ اس میں یتیم پوتے کو محروم رکھاگیاہے۔ یہ اعتراض کرتے ہوئے یتیم پوتے کی غربت و مسکنت اور بے چارگی و لاچاری کو اتنا نمایاں کیاجاتاہے کہ ایسا معلوم ہوتاہے کہ … Read More »