Home / admin

admin

اسلام اور سائنس ۔ اردو رسائل میں

اسلام اور سائنس ۔ اردو رسائل میں اردو رسائل میں سائنسی موضوعات پر بھی مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اس کتاب میں اسلام اور سائنس، قرآن اور سائنس،مسلمان اور سائنسی علوم اوراسلامی طب اور اطباء جیسے موضوعات پر اردو رسائل میں شائع ہونے والے   دو سو مضامین کا اشاریہ پیش …

Read More »

تخلیق ِ انسانی کے مراحل – اور قرآن کا سائنسی اعجاز

تخلیق ِ انسانی کے مراحل  اور قرآن کا سائنسی اعجاز یہ کائنات خود بہ خود وجود میںنہیں آگئی ہے ، بلکہ ایک قادرِ مطلق ہستی نے اسے پیدا کیا ہے۔اس زندہ جاوید حقیقت کے دلائل کائنات کے ذرّے ذرّے میں پھیلے ہوئے ہیں اور خود انسان کے وجود میں بھی …

Read More »

زکوٰۃ۔ احکام و مسائل

زکوٰۃ۔ احکام و مسائل     اس کتابچہ میں بہت اختصار کے ساتھ زکوٰۃ کے احکام و مسائل بیان کیے گئے ہیں۔ ابتدا میں زکوٰۃ کی فرضیت واہمیت ، غرض و غایت ، اموال ِ زکوٰۃ،نصاب، مقدارِ زکوٰۃ اور وجوب پر روشنی ڈالی گئی ہے،یہ بتایا گیا ہے کہ کن اموال …

Read More »

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر

رحم ِ مادر میں بچیوں کا قتل اسباب اور انسدادی تدابیر     رحمِ مادر میں بچیوں کا قتل عصر حاضر کے ان نازک اور سنگین مسائل میں سے ہے، جن سے نہ صرف ہمارا ملک، بلکہ پوری دنیا دوچار ہے۔ اس کی وجہ سے صنفی توازن بگڑ رہا ہے اور …

Read More »

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح – خطرات اور ان کا تدارک

قرآنی آیات کی سائنسی تشریح خطرات اور ان کا تدارک عصر حاضر میں قرآنی آیات کی سائنسی تعبیر و تشریح کا رجحان بہت تیزی سے پروان چڑھا ہے۔عموماً یہ اسلوب اختیار کیا جاتا ہے کہ سائنس جن باتوں تک طویل تحقیقات اور تجربات کے بعد پہنچی ہے، ان کی خبر …

Read More »