Home / admin (page 10)

admin

اسلامائزیشن آف نالج کے نام پر گم راہی کی سوداگری

عصر حاضر کی مسلم ’دانش وری‘ کے نمایاں خصائص میں سے یہ ہے کہ قرآن کریم سے گہرے اور غیر معمولی تعلق کا اظہار کیا جائے، مگر اس کے معانی و مطالب میں خوب کھینچ تان کی جائے اور دور دراز استنباطات کیے جائیں، حدیث کے معتبر و مستند ذخیروں …

Read More »

اسلامیات میں تحقیق۔ کیوں اور کیسے؟

مقصد اسلامیات میں تحقیق کے سلسلے میں سب سے پہلی اور بنیادی بات یہ ہے کہ ہمارا مقصد متعین ہو اور نیت پاکیزہ اور خالص ہو۔اس مو ضوع پر    غیر مسلموں نے بھی بہت کام کیا ہے،لیکن ان کے مقاصد مسلمانوں کے مقاصد سے مختلف رہے ہیں۔صلیبی جنگوں کے بعد …

Read More »

اسلامی نظامِ معاشرت کے بنیادی اصول اور امتیازات

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انسان فطری طور پر اجتما عیت پسند ہے۔ یہی فطری تقاضا اسے اجتماعی زندگی گزارنے پر مجبور کرتا ہے۔ جب سے روئے زمین پر انسان کا وجود ہوا ہے وہ دوسرے افراد کے ساتھ مل کر زندگی گزارتا رہا ہے۔ وہ الگ تھلگ تنہا رہ کر …

Read More »

اسلام میںسماجی حقوق

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ماہرینِ سماجیات نے خاندانی نظام میں رشتہ داروں کو بھی اہمیت دی ہے۔ خاندان کی ابتدا اگرچہ مرد اور عورت کے تعلق سے ہوتی ہے اور اولاد اس کے ارتقا کا ذریعہ بنتے ہیں، لیکن اہل قرابت اس دائرہ کو وسعت دیتے ہیں۔ خاندان کے استحکام …

Read More »

اسلام کے تعزیری قوانین کی معنویت

    عصر حاضر میں جرائم نے ایک عالم گیر وبا کی صورت اختیار کرلی ہے۔ دنیا کا کوئی خطّہ ان سے محفوظ نہیں ہے۔ تمام ممالک، خواہ وہ ترقی یافتہ ہوں، یا ترقی پذیر، یا پس ماندہ، ان کی لپیٹ میں ہیں۔ ان کا دائرہ سماج کے تمام طبقات تک …

Read More »

اسلام کے عائلی احکام

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جنسی تسکین کے معاملے میں اسلام نے اعتدال و توازن کو ملحوظ رکھا ہے۔ اس نے نہ تو جنسی جذبہ کو دبانے اور کچلنے کی ترغیب دی ہے اور نہ کھلی چھوٹ دے دی ہے کہ اس کے لیے جو طریقہ چاہے اختیار کرلیا جائے۔ بہ …

Read More »

اسلام کا نظامِ خاندان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری تصنیفی اکیڈمی جماعت اسلامی ہند EMail:mrnadvi@yahoo.com انسانی معاشرہ کی ابتدا خاندان کی تشکیل سے ہوتی ہے اور خاندان مرد اور عورت کے باہمی تعلق سے وجود میں آتا ہے۔ اسی بنیادی تعلق کے ذریعے انسانی زندگی کا کارواں آگے بڑھتا ہے۔ …

Read More »

اسلام- عصمتِ نسواں کا محافظ

بسم االلہ الرحمٰن الرحیم اسلام- عصمتِ نسواں کا محافظ ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری تصنیفی اکیڈمی جماعت اسلامی ہند نئی دلی mrnadvi@yahoo.com موجودہ دور میں ایک سماجی مسئلہ، جس نے ملکی اور عالمی دونوں سطحوں پر گمبھیر صورت اختیار کرلی ہے، خواتین کی عزت و آبرو کی پامالی اور عصمت …

Read More »

ہجرتِ مدینہ:تاریخ اور پیغام

ہجری سال کا آغازماہ محرم سے ہوتا ہے۔عربوں میں کسی مخصوص کلینڈر کا رواج نہ تھا۔وہ اپنے روز مرہ کے معمولات کی تعیین کسی غیر معمولی اہم واقعہ سے جوڑ کر کرتے تھے۔مثلاً خانۂ کعبہ کو ڈھانے کے ارادے سے آنے والی ابرہہ کی فوج کی ہلاکت ایک غیر معمولی …

Read More »

گھریلو تشدد کی روک تھام کی تدابیر

گھریلو تشدد کی روک تھام کی تدابیر  عصری قوانین اورقرآنی تعلیمات کا تقابلی مطالعہ محمد رضی الاسلام ندوی معاون مدیر، سہ ماہی تحقیقاتِ اسلامی ، علی گڑھ مرد اور عورت کو فطرت نے مخصوص وظائف سونپے ہیں اور ان کی بہتر طریقے پرانجام دہی کے لیے انھیں مخصوص اوصاف و …

Read More »