Home / admin (page 2)

admin

قرآن سے غفلت

قرآن سے غفلت اس کتابچہ میں مسلمانوں کے اس رویے پر نقد کیا گیا ہے کہ وہ بہ ظاہر قرآن سے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن عملاً اس سے بے اعتنائی برتتے ہیں۔ پھر کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کی ذلت و نکبت کا سبب قرآن سے ان کی …

Read More »

قرآن کا تصورِ انسانیت

قرآن کا تصورِ انسانیت اسلام پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ وہ فرقہ پرستی کی تعلیم دیتا ہے۔ اسے صرف اپنے ماننے والوں کی فلاح و بہبود کی فکر ہوتی ہے، باقی انسانوں کے دیگر حقوق تو کجا وہ انھیں زندہ رہنے کا حق بھی نہیں دینا چاہتا۔اس …

Read More »

مسلمان عورت کا دائرۂ کار

مسلمان عورت کا دائرۂ کار عصرِ حاضر میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اسلام نے عورتوں کو مردوں کے مساوی حقوق نہیں دیے ہیں۔ اس اعتراض سے بچنے کے لیے بعض مسلم دانش ور کوشش کرتے ہیں کہ اسلام میں عورتوں کے لیے وہ تمام حقوق ثابت کر …

Read More »

مولانا جلال الدین عمری۔ کوائف اور علمی خدمات

مولانا جلال الدین عمری۔ کوائف اور علمی خدمات اس کتابچہ میں مولانا سید جلال الدین عمری امیر جماعت اسلامی ہند کی سوانح اور علمی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ان کی تصانیف کا تذکرہ و تعارف اسلام کے بنیادی عقائد،دعوت، معاشرت،انسانی حقوق، عصری مسائل اور دیگر موضوعات کے تحت کرایا …

Read More »

اسلام میں حقوق ِ انسانی کا تصور

اسلام میں حقوق ِ انسانی کا تصور موجودہ دور میں حقوق انسانی(Human Rights) کا بڑا شہرہ ہے۔ اس سلسلے میں بیداری لانے کا سہرا مغربی اقوام کے سر ڈالا جاتا ہے اور اقوام ِ متحدہ کے ’ منشور ِ حقوق ِ انسانی‘ کو اس کی معراج سمجھا جاتا ہے۔اس کتابچہ …

Read More »

اقامت ِ دین اور نفاذِ شریعت

اقامت ِ دین اور نفاذِ شریعت اقامت ِ دین کا مطلب یہ ہے کہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں میں دین کی پیروی کی جائے۔ اس میں اصلاحِ معاشرہ اور تنظیم ِ ریاست سب شامل ہے۔ ضروری ہے کہ ہر فرد دین کے تقاضوں پر خود بھی عمل کرے اور …

Read More »

حقائق ِ اسلام

حقائق ِ اسلام ہندوستان میں اسلام کے مختلف پہلوؤں پر غیر مسلموں کی جانب سے اعتراضات کیے جاتے ہیں۔کتاب کے شروع میں اعتراضات کے اسباب کا جائزہ لیا گیا ہے اور ان کا ازالہ کرنے کی تدابیر بتائی گئی ہیں۔ پھر قرآن کریم،   سیرت نبوی، نماز، حج، قربانی، پردہ، طلاق،حقوق …

Read More »

حقیقت ِ رجم۔ ایک تنقیدی جائزہ

حقیقت ِ رجم۔ ایک تنقیدی جائزہ بعض حضرات کا خیال ہے کہ اسلام میں رجم کی سزا شادی شدہ زانی کے لیے نہیں، بلکہ زنا کے عادی مجرم کے لیے ہے۔ یہی خیال موجودہ دور میں مولانا محمد عنایت اللہ سبحانی نے اپنی کتاب’ حقیقتِ رجم‘ میں پیش کیا ہے۔ …

Read More »

بر صغیر میں مطالعۂ قرآن

بر صغیر میں مطالعۂ قرآن ہندوستان میں تفسیر و علوم قرآنی کے موضوع پر خاصا کام ہوا ہے اور بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔اس کتاب میں سر سید کی تفسیر اور ما بعد تفاسیر پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ بیسویں صدی میں علوم قرآن کے …

Read More »

اسلامی پردہ ۔کیا اور کیوں؟

اسلامی پردہ ۔کیا اور کیوں؟ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی نظام ِمعاشرت کی کیا خصوصیات ہیں؟اور اسلام نے معاشرے کی پاکیزگی کے لیے کیا ہدایات دی ہیں اور کیا تدابیر اختیار کی ہیں؟آخر میں بتایا گیا ہے کہ اسلام میں پردے کے حکم پر اتنا زور کیوں …

Read More »