Home / admin (page 3)

admin

اشاریۂ تحقیقات اسلامی(۱۹۸۲۔۲۰۰۶ئ)

اشاریۂ تحقیقات اسلامی(۱۹۸۲۔۲۰۰۶ئ) ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کا ترجمان سہ ماہی ’تحقیقات اسلامی‘ علی گڑھ گزشتہ چونتیس سال سے پابندی سے نکل رہا ہے اور اسلامیات کے میدان میں بر صغیر ہند و پاک کے علمی رسائل میں اسے امتیازی مقام حاصل ہے۔اس کتاب میں اس کا …

Read More »

اسلام۔ عصمتِ نسواںکا محافظ

اسلام۔ عصمتِ نسواںکا محافظ سماج میں بدکاری اور عصمت دری کے واقعات کثرت سے پیش آنے لگے ہیں اورلاکھ کوششوں کے باوجود، نہ صرف یہ کہ وہ کنٹرول میں نہیں آرہے ہیں ،بلکہ ان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اسلام نے …

Read More »

زندگی کے عام فقہی مسائل (3 volumes )

زندگی کے عام فقہی مسائل یہ کتاب ماہ نامہ زندگی نو ،نئی دہلی میں فقہی استفسارات ،رسائل و مسائل کے کالم میں شائع ہونے سوالات و جوابات کا مجموعہ ہے ، جو انسانی زندگی میں عام طور پر درپیش رہتے ہیں۔تمام مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں حل …

Read More »

انبیاء کرام کی دعوت۔ موضوعات اور خصوصیات

انبیاء کرام کی دعوت۔ موضوعات اور خصوصیات قرآن کریم میں کتنے انبیاء کا تذکرہ ہے اور ان میں سے کن انبیاء کی دعوت کا تفصیلی بیان موجود ہے؟اپنی قوموں کے سامنے ان انبیا ء کی دعوت کے بنیادی نکات اور موضوعات کیا تھے؟انھوں نے کن کاموں کا حکم دیا اور …

Read More »

اہلِ مذاہب کو قرآن کی دعوت

اہلِ مذاہب کو قرآن کی دعوت زمانۂ نزول قرآن میں یہودیت اور عیسائیت دو بڑے مذاہب تھے۔ قرآن نے ان کے ماننے والوں کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی اور ان کی تحریفات اور انحرافات کی نشان دہی کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسلام ہی اللہ کااصل دین ہے، …

Read More »

کفر اور کافر۔ قرآن کی روشنی میں

کفر اور کافر۔ قرآن کی روشنی میں کفر کے لغوی معنٰی اور مفہوم ،کافر کو کافر کہنے کی وجہ،ان الفاظ کی تشریح جو معنٰی کے لحاظ سے لفظ کفر سے قریب ہیں، مرنے کے بعد کفر والوں کا انجام ۔ اس کتاب میں ان موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔یہ …

Read More »

قرآن ، اہلِ کتاب اور مسلمان

قرآن ، اہلِ کتاب اور مسلمان قرآنِ کریم میں اہلِ کتاب(یہود و نصاری)کے حالات پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان پر اللہ تعالیٰ کے انعامات و احسانات ، ان کی بد اعتقادیوں اور بد اعمالیوں کی تفصیلات اور ان کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے …

Read More »

حضرت ابراہیم علیہ السّلام۔ امامِ انسانیت

حضرت ابراہیم علیہ السّلام۔ امامِ انسانیت اس کتاب میں ابوالانبیاء خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی داعیانہ زندگی اور دعوتی و تبلیغی جدّ و جہد کا ایک جامع مرقع پیش کیا گیا ہے اور ملّتِ ابراہیمی کے بنیادی عناصر ، ملّتِ ابراہیمی کے حاملین،ملّتِ ابراہیمی سے انحراف، ملّتِ ابراہیمی …

Read More »

سیرتِ رسول ﷺاور ہم

سیرتِ رسول ﷺاور ہم مولانا سید احمد عروج قادریؒ اس کتاب میں سیرت کے موضوع پر مولانا عروج قادری کے، ماہ نامہ زندگی رام پور میں شائع شدہ، دس (۱۰) مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔ابتدا میںرسالت کی ضرورت، اس کا ثبوت ، بعثتِ محمدی کا مقصداور معراجِ نبوی پر …

Read More »

قرآن کا فلسفۂ اخلاق

قرآن کا  فلسفۂ اخلاق مولانا سید احمد عروج قادری اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ انسان صرف مادی وجود ہی نہیں رکھتا ہے، بلکہ اس کا اخلاقی وجود بھی ہے۔پھرفلاسفہ و مفکرین کے ذریعے پیش کردہ اخلاقی افکار کا تذکرہ کرنے کے بعد قرآن کے فلسفۂ اخلاق پر تفصیل …

Read More »