Home / Talha Siddibapa

Talha Siddibapa

شادی سے قبل نوجوانوں کی کونسلنگ ضروری

 ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی           موجودہ دور میں ہندستان میں امتٍ مسلمہ جن مسائل کا شکار ہے ان میں سے ایک اہم مسئلہ نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا ہے۔ یہاں اسکولی مرحلہ سے ہی مخلوط تعلیم کا رواج ہے۔ بعض اسکولوں میں ثانوی تعلیم کے دوران لڑکوں …

Read More »

فقہ السنۃ: فقہ اسلامی کی ایک شاہ کار تصنیف

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی           مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ مصری عالم شیخ سید سابق کی مشہور کتاب’ فقہ السنۃ‘ کا مکمل اردو ترجمہ ہو گیا ہے اور بہت جلد اس کی اشاعت متوقع ہے۔فقہ السنۃ عرصہ سے میرے مطالعہ میں رہی ہے اور فقہی مسائل …

Read More »

عید الاضحی: تاریخ اور پیغام

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی عید الاضحی ہر سال قمری مہینہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ اسے مسلمانوں میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ ایک طرف جہاں سماجی پہلو سے یہ خوشی و مسرت، باہمی ربط اور ہمدردی کا موقع فراہم کرتی ہے وہیں دوسری طرف اس …

Read More »

تطہیر قلب اور اس کے ذرائع

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ہم سب جانتے ہیں اور ہر وقت ہمارا مشاہدہ اور تجربہ ہوتا رہتاہے کہ کسی بھی مشین میں اس کے ایک پرزے کو غیرمعمولی اہمیت حاصل ہوتی ہے، جو دیگر پرزوں کو حاصل نہیں ہوتی۔ یوں تو اس مشین کے تمام پرزے اپنی جگہ اہم …

Read More »

زکوٰۃ کی مقدار

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سوال: کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ زکوٰۃ کم از کم ڈھائی فی صد (2.5%) ہے، چنانچہ اس سے زیادہ بھی نکال سکتے ہیں، مثلاً پانچ فی صد یا دس فی صد۔ اب فرض کیجئے کہ پانچ فی صد کے حساب سے میری زکوٰۃ دو …

Read More »

قرآن کے بوسیدہ اوراق کے ساتھ کیا کیا جائے؟

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سوال: گزشتہ دنوں اخبار میں ایک خبر شائع ہوئی ہے کہ ممبرا کے ایک علاقے میں قرآن کے اوراق کوڑے دان میں ملتے ہیں اور کوڑا چننے والی ایک غیر مسلم عورت انھیں جمع کرکے ایک مسلمان دوکان دار کو دیتی ہے۔ یہ کام وہ …

Read More »

قرآن مجید اور ہمارا رویّہ

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی اندھیری رات ہو، جھکّڑ چل رہے ہوں، راستہ ٹیڑھا میڑھا اور نا ہموار ہو، جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے سانپ بچھّو اور دیگر موذی جانوروں اور حشرات الارض کا     ہر وقت کھٹکا لگا ہو۔ ایسے میں ایک شخص چ لا جارہا ہو، اس کے ہاتھ …

Read More »

اذان کی تاریخ

ڈاکڑ محمد رضی الاسلام ندوی سوال: آج کل ہم اذان کے لیے، جن الفاظ کا استعمال کرتے ہیں ان کا انتخاب کیسے ہوا؟ یہ الفاظ معراج کے بعد منتخب ہوئے تھے یا معراج سے پہلے؟ کیا حضرت جبرئیل علیہ السلام نے مسجد اقصیٰ میں معراج کے موقعے پر یہی آج …

Read More »

سماجی زندگی میں رسول اللہ ﷺ کا اسوہ

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سورئہ احزاب کی ایک آیت ہے: لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَن کَانَ یَرْجُو اللَّہَ وَالْیَوْمَ الْآخِرَ۔ (آیت:۲۱) ’’یقینا اللہ کے رسول ﷺ میں تمہارے لیے ایک اچھا نمونہ ہے،اس شخص کے لیے جو اللہ تعالی سے ملاقات اور یوم آخرت کی …

Read More »

’تحقیقات اسلامی‘ کا سینتیس (37) سالہ سفر

بر صغیر ہندو پاک کے معیاری، علمی اور تحقیقی مجلوں میں ’تحقیقات اسلامی‘ کو تاج المجلات‘ کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک معیاری مجلہ میں پائی جانے والی تمام خوبیاں بدرجہ اتم اس میں موجود ہیں۔ معیاری مضامین کا انتخاب، تحقیق کا معتدل انداز فکر، ادب کی چاشنی سے لبریز، منفرد …

Read More »