Home / Books / Translated Books

Translated Books

قرآن کریم کا اعجازِ بیان

قرآن کریم کا اعجازِ بیان ڈاکٹر عائشہ عبد الرحمٰن بنت الشاطی اس کتاب میں قرآن کریم کے ادبی اعجاز سے بحث کی گئی ہے۔ ابتدا میں اعجاز قرآن کے موضوع پر ہونے والے کاموں کا عہد بہ عہد تعارف کرایا گیا ہے۔ اعجازِ قرآن کی تعریف کی گئی ہے۔ اعجاز …

Read More »

روایاتِ سیرت کا تنقیدی جائزہ

روایاتِ سیرت کا تنقیدی جائزہ علامہ محمد ناصر الدین البانی سیرت نبوی کے موضوع پرموجودہ دور میں عربی زبان میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ڈاکٹر محمد الغزالی کی کتاب’ فقہ السیرۃ‘ اور ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی کی کتاب’فقہ السیرۃ النبویۃ‘ کو کافی شہرت ملی ہے۔ ان کتابوں …

Read More »

روح کے نغمے

روح کے نغمے سید قطب شہیدؒ اخوان المسلمون کے رہ نما سید قطب شہید کو متعدد مرتبہ قید و بند کے مراحل سے گزرنا پڑا۔ پہلے۱۹۵۴ء میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرکے پندرہ سال قید با مشقت کی سزا دی گئی۔دس سال کے بعد رہائی ملی، مگر ایک سال بھی …

Read More »

تاریخ تدوین و جمع ِ قرآن

تاریخ تدوین و جمع ِ قرآن ڈاکٹر اسماعیل احمد الطحان اس کتاب میں واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کریم کی تدوین و جمع کے سلسلے میں مستشرقین نے شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن ان کو مواد اسلامی مصادر ہی سے ملا ہے، اس لیے کہ ان …

Read More »

قرآن کریم کا سائنسی اعجاز

قرآن کریم کا سائنسی اعجاز ڈاکٹر محمد عبد التواب حامد اس کتابچہ کی ابتدا میں سائنسی تفسیرِ قرآن اور سائنسی اعجازِ قرآن کے درمیان فرق بتایا گیا ہے، پھر سائنسی تفسیر کے مخالفین اور مؤیدین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔سائنسی اعجاز کی وضاحت کی گئی ہے، اس کے دلائل پیش …

Read More »

اسلامی ثقافت۔ الزامات اور حقائق

اسلامی ثقافت۔ الزامات اور حقائق روداد سمینار’ثقافۃ الأمۃ الوسط‘ کویت ۲۰۰۱ء کویت میں دسمبر ۲۰۰۱ء میں ایک بین الاقوامی سمینا ر’ثقافۃ الأمۃ الوسط‘ کے عنوان سے منعقد ہوا تھا۔ یہ کتاب اس سمینار کی روداد اور اس میں پیش کیے جانے والے مقالات پر مشتمل ہے۔مقالہ نگاروں میں ڈاکٹر محمد …

Read More »

اسلام، مسلمان اور سائنس

اسلام، مسلمان اور سائنس یہ کتاب ایک طبع زاد مضمون(آیات کا مطالعہ۔ قرآن کی روشنی میں) اور پانچ عربی مضامین کے تراجم پر مشتمل ہے:(۱)کائنات سے متعلق قرآنی آیات کی سائنسی تشریح۔ کارم السید غنیم(۲)سائنس اور ٹکنالوجی کا اسلامی نظریہ۔ڈاکٹر احمد فؤاد پاشا(۳)اسلامی سرمایۂ علم میں طبیعیاتی علوم کا فلسفہ …

Read More »

اسلام اور مغرب کی کش مکش

اسلام اور مغرب کی کش مکش سید قطب شہیدؒ یہ کتاب مختلف رسائل میں اخوانی رہ نماسید قطب شہیدؒ کے شائع ہونے والے مضامین کا ترجمہ ہے۔ان مضامین میں بیان کیا گیا ہے کہ اسلام کا نظامِ حیات مستحکم اخلاقی بنیادوں اور گہرے نفسیاتی احساسات پر مبنی ہے۔یہی وہ واحد …

Read More »

علم تفسیر۔چند بنیادی مسائل

علم تفسیر۔چند بنیادی مسائل امام حسن البنا شہید اس کتابچہ میں تفسیرِ قرآن کی ضرورت بیان کرنے کے بعد سلف کی اس سے دل چسپی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔پھر تفسیر کی قسموں(تفسیر ماثور اور تفسیر بالرأی) پر روشنی ڈالتے ہوئے تفسیر بالرأی کے ذیل میں مختلف ثقافتوں اور زمانوں …

Read More »

دعوت و تبلیغ کے رہ نما اصول

دعوت و تبلیغ کے رہ نما اصول ڈاکٹر فتحی یکن اس کتاب کی ابتدا میں دعوت کی فرضیت اور اس کے اسالیب سے بحث کی گئی ہے،پھر اختصار کے ساتھ وہ موضوعات بھی بتا دیے گئے ہیں جنھیں لوگوں کے سامنے بحث و گفتگو کے لیے پیش کرنا چاہیے۔ ہر …

Read More »