Home / رسائل مسائل

رسائل مسائل

یتیم پوتے کی وراثت سے محرومی کے متبادل طریقے

 اسلام کے نظامِ وراثت پر جو اعتراضات کیے گئے ہیں ان میں سے ایک اہم اعتراض یہ ہے کہ اس میں یتیم پوتے کو محروم رکھاگیاہے۔ یہ اعتراض کرتے ہوئے یتیم پوتے کی غربت و مسکنت اور بے چارگی و لاچاری کو اتنا نمایاں کیاجاتاہے کہ ایسا معلوم ہوتاہے کہ …

Read More »

چچی سے نکاح

سوال: کیا چچی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟ بہ راہ کرم یہ بھی بتائیں کہ کیا بیوہ اور مطلقہ کے حکم میں کچھ فرق ہے ؟ جواب: سورۂ نساء آیت ۲۳ میں حرام رشتوں کی تفصیل مذکور ہے ، جویہ ہیں: (۱) ماں (۲) بیٹی(۳) بہن (۴) پھوپھی (۵) خالہ( …

Read More »

عورت کی آواز کا پردہ

سوال : اسلام میں عورت کی آواز کے پردے سے کیا مراد ہے ؟ اگر آواز کا پردہ ہے تواس کا دائرہ کہاں تک ہے ؟ کیا کوئی خاتون مردوں اورعورتوں کے مشترکہ اجتماع میں درس قرآن یا درس حدیث یا تقریر کرسکتی ہے ؟ زندگی میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں …

Read More »

رشتے میں  والدین کی رضا مندی

سوال:دو خاندان کے بالغ لڑکے اورلڑکی اگر آپس میں رشتہ کرنا چاہیں لیکن لڑکے کے والدین اپنے بیٹے کی پسند سے اتفاق نہ رکھتے ہوں توایسی صورت میں کیا لڑکا اپنے والدین کی ناراضی اورعدم موافقت کے باوجود یہ رشتہ کرسکتا ہے ؟ شریعت میں والدین کی رضا مندی کا کہاں تک اعتبار …

Read More »

وراثت کا ایک مسئلہ

سوال : میرے شوہر کا ابھی چندماہ قبل انتقال ہوا ہے ۔ انہوںنے اپنے والدین سے میراث میں کچھ نہیں پایا تھا ۔ میں نے محنت اورجاں فشانی سے سلائی کڑھائی کرکے ان کی مالی مد د کی اوران کے کاروبار کو تقویت پہنچائی ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے …

Read More »

سورۃ النجم کا زمانۂ نزول

سوال: سورۂ نجم کے زمانہ نزول کے سلسلے میں مولانا مودودیؒ نے لکھا ہے کہ یہ سورہ سنہ پانچ نبوی میں نازل ہوئی ہے ۔ اس کی دلیل کے طورپر مولا نا نے مختلف روایتیں نقل کی ہیں۔ سورہ کے دیباچہ میں تاریخی پس منظر بھی زمانۂ نزول کی روایتوں …

Read More »

میراث کاایک مسئلہ

سوال: ایک خاتون کا انتقال ہوا  ۔ وہ لاولد تھیں ۔ ان کے شوہر حیات ہیں ۔دیگر رشتے داروں میں ان کے چار بھائی اورایک بہن ہیں ۔ براہ کرام مطلع فرمائیں ۔ ان کی میراث کیسے تقسیم ہوگی؟ جواب: قرآن کریم میں صراحت ہے کہ کسی خاتون کا انتقال ہو، …

Read More »

حج پر قادرشخص کا دوسرے کوحج کرانا

سوال: زید ہرلحاظ سے صاحبِ استطاعت ہے ۔ اس پر حج فرض ہے اوروہ سفرِ حج پر قادر بھی ہے، لیکن وہ اپنے عوض اپنی بیوی کو، جس پر حج فرض نہیں ہے، اپنے پیسے سے محرم کے ذریعے حج کروانا چاہتا ہے ۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب: ہر مسلمان پر …

Read More »

پانی پینے کا ادب

پانی پینے کا ادب سوال: کیا صحیح احادیث میں بیٹھ کر پانی پینے کا حکم دیا گیا ہے؟ آج کل بعضـ لوگ اس کا انکار کر تے ہیں ۔ براہ کرم احادیث کی روشنی میں اظہار خیال فرمائیں۔ جواب : احادیث میں پانی پینے کا طریقہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ …

Read More »